0

مصنوعی غار اور مایا تہذیب کے شکستہ آثار والے 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کی سیر کریں


وارسا: پولینڈ کے دارالحکومت میں 150 فٹ گہرے سوئمنگ پول کی دھوم مچی ہے جو زیر زمین مصنوعی غاروں اور مایا تہذیب کے شکستہ کھنڈرات پر مشتمل ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ڈیپ اسپاٹ نامی ایک سوئمنگ پول ہے جس میں 8 ہزار مکعب پانی ہے جو کہ ایک عام پول کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ ہے۔150 فٹ گہرے اس سوئمنگ پول میں 5 میٹر کی گہرائی تک زیر زمین ہوٹل بھی ہے جس کے کمرے سے غوطہ خوروں کو اس دلچسپ و عجیب سوئمنگ میں تیراکی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں