0

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی


کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر اچانک بگڑ گئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت بگڑنے کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاوس پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کو دل میں تکلیف کی شکایت بتائی جاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں