0

چیف سلیکٹرمحمد وسیم کراچی پہنچ گئے، 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان متوقع


لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کریں گے.چیف سلیکٹرمحمد وسیم کراچی پہنچ گئے،جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کریں گے، محمد وسیم نے قومی کپتان بابر اعظم اور کوچز سے مشاورت کی، ہیڈ کوچ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں میں ہونے والے پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے.برد ازاں شارٹ لسٹ 16 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان متوقع ہے، پلیئنگ الیون کا اعلان میچ سے قبل ہوگا، کراچی ٹیسٹ منگل سے شروع ہو رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں