0

سینیٹ الیکشن: شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے آنے کا امکان


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز اور پولنگ عملہ کی تعیناتی پر کام شروع کردیا گیا ہے، سینیٹ انتخابات کی تیاریاں 3 مراحل میں ہونگی،آفیسرز کی ٹریننگ پر کام شروع کردیا گیا ہے۔پولنگ عملہ کی دو مرحلوں میں تربیت ہوگی، پہلے بیج کی ٹریننگ آئندہ ہفتے سے شروع ہوگی، تربیتی پروگرام ہفتہ، اتوار اورپیر کو جاری رہے گا،دوسرے بیج کی تربیت منگل، بدھ اور جمعرات کو ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں