0

کیا الٹراسانڈ سے موٹاپا کم کیا جاسکتا ہے؟


نیو یارک: امریکی سائنسدانوں نے تجربات کے دوران چوہوں کے جگر پر الٹراسانڈ کی لہریں مرکوز کرکے ان میں موٹاپا کنٹرول کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔اگر یہی تدبیر انسانوں میں بھی مثر ثابت ہوئی تو امید ہے کہ آئندہ چند سال میں انسانی موٹاپا ختم کرنے کا ایک ایسا نیا طریقہ ہمارے پاس ہوگا جس میں دوا اور آپریشن کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔تجربات کے پہلے مرحلے میں سائنسدانوں نے چوہوں کو دو گروہوں میں تقسیم کیا: ایک گروہ کو آٹھ ہفتوں تک روزانہ صحت بخش غذا دی گئی جبکہ دوسرے گروہ کو اس عرصے میں چکنائی اور کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور، مغربی طرز کی غذا کھلائی گئی۔قعات کے مطابق، ان آٹھ ہفتوں میں چکنائی اور کاربوہائیڈریٹس پر مشتمل غذا کھانے والے چوہوں کی جسمانی چربی اور وزن میں صحت بخش غذا لینے والے چوہوں کی نسبت زیادہ اضافہ ہوا

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں