0

ٹوائلٹ پیپر رول لوٹنے والے مسلح ڈکیتوں کو سزا سنا دی گئی


ان دنوں ہانگ کانگ میں ڈکیتی کی ایک دلچسپ واردات مشہور ہوئی کہ جب تین افراد نے چھوٹے خنجروں کے زور پر سپر اسٹور کے ملازم سے تقریبا 600 ٹوائلٹ پیپر رول چھین لیے اور فرار ہوگئے۔خبر پڑھیے: کورونا وائرس: ہانگ کانگ میں مسلح افراد ٹشو پیپرکے رول لوٹ کر فرارالبتہ ان تینوں افراد کو جلد ہی گرفتار کرلیا گیا اور ان پر ڈکیتی کا مقدمہ بھی چلایا گیا۔مقدمے کی سماعت میں ان ڈاکوں نے مقف اختیار کیا کہ یہ ڈکیتی انہوں نے پہلے سے کسی منصوبے یا ارادے کے تحت نہیں کی تھی بلکہ یہ ایک وقتی ہیجان اور خوف کا نتیجہ تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں