0

کوٹلی میں انوکھی بارات، دلہا ہیلی کاپٹرپر دلہن لینے پہنچ گیا


کوٹلی آزاد کشمیر: کوٹلی میں انوکھی بارات،دلہا ہیلی کاپٹرپردلہن لینے پہنچ گیا۔دولہے میاں کی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوایا گیا،پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کا استعمال مشکل ترین ہوتا ہے، برطانیہ کے بزنس مین راجہ راوف کے بھائی دولہا راجہ زبیرکی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوا گیا، دلہے کی بارات ہیلی کاپٹر پر لائی گی۔یاد رہے کے یہ سابق چیئرمین راجہ بشیر محروم کے بھتیجے اور راجہ رشید محروم کے صاحبزادے ہیں جبکہ راجہ ناصر بشیر جو بڑے ٹرانسپورٹر اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما ہیں ان کے بھا ئی ہیں جبکہ امیدوا ر اسمبلی حلقہ چڑھوئی راجہ آفتاب اکرم کے دست راست ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں