0

ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ نوجوان کرکٹرز کو ٹپس دیں گے


پشاور: پشاور زلمی ہیڈکوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ نوجوان کرکٹرز کو ٹپس دیں گے۔کورونا وائرس میں لاک ڈاون کے دوران پشاور زلمی نے ڈیجیٹل پروگرام کے زریعے ملک بھر سے موصول ویڈیوز کے بعد ملک کے دس سے زائد شہروں میں ٹیلنٹ ہنٹ اور کوچنگ پروگرام منعقد کیا تھا۔پشاور زلمی کی جانب سے پشاور، جمرود، سوات، لاہور، صوابی وزیرستان باڑہ کوئٹہ، خضدار گوادر اور تربت میں ایم جی زلمی کیمپ اور ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر کے دس شہروں میں ٹرائلز کے بعد کرکٹرز کو شارٹ لسٹ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں