0

برطانیہ میں مظاہرین کا تھانے پر حملہ، 20 پولیس اہلکار زخمی


برسٹل: برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل میں نئے پولیس نظام کے لیے کی گئی قانون سازی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں شرکا نے برطانیہ کو پولیس اسٹیٹ نہ بناو اور احتجاج بنیادی انسانی حقوق ہے کے بینرز اٹھا رکھے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں