0

ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے 9 شوگرملز کو بلیک لسٹ کردیا


اسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 9 شوگرملوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ کے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے 9 شوگرملوں کو بلیک لسٹ کردیا، بلیک لسٹ کی جانے والی کمپنیوں پر ٹی سی پی کے 10 ارب سے زائد کے واجبات ہیں۔بلیک لسٹ کی جانے والی کمپنیوں میں عبداللہ شگر ملز دیپالپور، عبداللہ شوگر ملز، حسیب وقاص شوگرملز، سیری شوگرملز، ٹی ایم کے شوگرملز، ٹانڈیا والا شوگر ملز، عبداللہ شاہ غازی شوگرملز، حق باہو شوگر ملز اورمکہ شوگر ملز شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں