0

نوکری کے اختتام پر بقایاجات ؛ سکوں سے بھری ٹرالی


جارجیا: امریکا میں ایک ملازم کو نوکری چھوڑنے کے بعد واجبات سکوں سے بھری ٹرالی کی صورت میں ادا کیئے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کے رہائشی اینڈریاس فلیٹن نے جب نوکری سے استعفی دیا تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ملنے والے واجبات کس طرح ان کے لیے درد سر بن جائیں گے۔جاب چھوڑنے کے بعد جب انہیں فون پر اطلاع دی گئی کہ واجبات کوریئر کے ذریعے گھر بھیج دیئے گئے ہیں تو وہ بہت خوش تھے کہ آخری تنخواہ اور دیگر واجبات یکشمت ملیں گے۔چیک ملنے کی امید پر جب وہ اپنے گھر پہنچے تو ڈاکیا وہاں چیک کے بجائے سکوں سے بھری ایک ٹرالی لیے انتظار کر رہا تھا۔یہ صورت حال اینڈریاس کے لیے صرف حیران کن ہی نہیں بلکہ پریشان کن بھی تھی۔ 915 ڈالرز کے بقایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں