0

قیام پاکستان کے بعد کراچی کی تاریخ کا گرم ترین دن


کراچی: شہر قائد میں ہفتہ کو گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کردیا، 74 سال بعد درجہ حرارت 43.6 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے نئے ریکارڈ قائم کردیے، ہفتے کو 74 برس بعد درجہ حرارت 43.6 ڈگری سینٹی تک پہنچ گیا، 14 اپریل 1947 کو کراچی کا درجہ حرارت 44.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ یہ قیام پاکستان کے بعد پہلا گرم ترین دن ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کو بھی بیشتر وقت سمندری ہوائیں مکمل طور پر بند رہیں اور بلوچستان کی شمال مشرقی ہوائیں شہر پر اثرانداز ہوئیں، 14 اپریل 1947 کو اپریل کا پہلا بلند ترین درجہ حرارت 44.4 ریکارڈ کیا گیا، 1931 سیلے کر اب تک آج اپریل کا دوسرا گرم ترین دن گزرا، کراچی میں سن 2002 میں 43.4 ڈگری ریکارڈ کیا گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں