0

وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی


اسلام آباد: وزیر خرانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیپٹرول کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ہے۔جس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 1روپیہ 79 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے32 پیسیفی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ جب کہ مٹی کے تیل میں 2 روپے 6 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 108روپے56پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت 77 روپے 65 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 110روپے76پیسیفی لیٹرہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں