0

ڈپریشن کے علاج میں جادوئی کھمبی واقعی مفید ہے، تحقیق


لندن: برطانوی طبی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ نشہ آور جادوئی کھمبی میں پایا جانے والا اہم ترین جزو سائیلوسائبین ڈپریشن کے علاج میں موجودہ دواں جتنا ہی مفید اور مثر ہے۔تفصیلات کے مطابق، امپیریل کالج لندن میں شدید ڈپریشن کے 59 مریضوں میں سائیلوسائبین اور ڈپریشن کی ایک مروجہ دوا ایسیٹالوپرام (لیگزاپرو) کے اثرات کا موازنہ کیا گیا۔چھ ہفتے تک جاری رہنے والے ان تجربات میں نصف مریضوں کو معمول کے مطابق لیگزاپرو کی گولیاں کھلائی گئیں جبکہ اس پورے عرصے میں باقی کے نصف مریضوں کو سائیلوسائبین کی صرف دو خوراکیں ہی دی گئیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں