0

کورونا کی خطرناک لہر،قطرنے پاکستان سمیت 6ممالک پرسفری پابندی لگادی

دوحہ: قطر نیجنوبی ایشیا میں کورونا وائرس کی خطرناک لہر کے پیش نظر پاکستان ،بھارت اور بنگلادیش سمیت 6 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔قطر کی جانب سے نیپال ،فلپائن اور سری لنکا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ نئی پابندیوں کے پیش نظر قطر جانے والے مسافروں کی ہوٹلوں میں قرنطینہ کی بکنگ منسوخ کردی گئی ہے۔ قطر ایئر لائن نے بھی پابندی کا شکار ممالک کیلئے تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں