0

اے این 249؛ الیکشن کمیشن دوبارہ گنتی کے بجائے ری الیکشن کرائے، فواد چوہدری


اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حکم امتناع دے کر اچھا کیا، الیکشن کمیشن کو دوبارہ گنتی کے بجائے ری الیکشن کی طرف جانا چاہیے۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ حلقہ این اے 249 میں ٹرن آٹ بہت کم رہا، مجموعی طور پر 21 فیصد رجسٹرڈ ووٹ ڈالے گئے، جیتنے والا امیدوار 5 فیصد سے بھی کم ووٹ حاصل کر کے ایم این اے بن گیا، اس قسم کا الیکشن جمہوریت کے ساتھ مذاق ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں