0

واٹس ایپ نئی شرائط قبول نہ کرنے والیصارفین کے ساتھ کیا کرے گا؟


کیلفورنیا: واٹس ایپ نے اپنی متنازعہ پرائیویسی پالیسی کو 15 مئی سیلاگو کردیا ہے، لیکن جن لوگوں نے اس پالیسی کو قبول نہیں کیا ہے تو ان کے اکانٹس کے ساتھ کیا ہوگا؟رواں سال 4 جنوری کو واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائی جس میں کچھ شرائط متنازع تھی، ان شرائط کے سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں واٹس ایپ کے لاکھوں صارفین اس کے حریف میسجنگ پلیٹ فارمز ٹیلی گرام، سنگل وغیرہ پر منتقل ہونے لگے۔بعد ازاں واٹس ایپ نے ایک وضاحتی بیان جاری کیا جس میں اس نئی پالیسی کے متعلق پھیلنے والی افواہوں کی تردید کی گئی۔ تاہم صارفین کی تمام تر مخالفت کے باوجود بالاخرواٹس ایپ نے دو دن قبل اس پالیسی کودنیا بھرمیں موجود صارفین پرلاگو کردیا ہے۔جن صارفین نے اب تک اس پالیسی کو منظور نہیں کیا ہے ان کے واٹس ایپ اکانٹس کے ساتھ کیا ہوگا یہ بات ابھی تک غیر یقینی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں