0

کورونا کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا


کورونا وائرس کے باعث ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی بھی ملتوی کردیا گیا۔سری لنکن بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ایشلے ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں جون میں ایونٹ کا انعقاد ممکن نہیں ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلی انٹرنیشنل مصروفیات کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ ایشیا کپ کے مقابلے اب ورلڈکپ 2023کے بعد ہی ممکن ہوسکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں