0

وزیراعظم اور ان کی ٹیم اقتصادی شرح نمو میں اضافے پر مبارکباد کی مستحق ہے، وزیر خزانہ


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم اقتصادی شرح نمو میں اضافے پر مبارکباد کی مستحق ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف کے کڑے پروگرام کے باوجود مستحکم شرح نمو خوش آئند ہے، کرنٹ اکانٹ خسارہ، زر مبادلہ کے کم ذخائر اور کورونا کے باوجود معاشی ترقی کی شرح میں اضافہ قابل قدر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں