0

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 44 پیسے یونٹ کمی کی منظوری دیدی


اسلام آباد: نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی جس کا اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلز پر ہوگا۔سی پی پی اے -جی نے84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، جس پر نیپرا نے 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی۔اتھارٹی نے اگست و اکتوبر 2020 کے مہینوں کے ایف سی اے کی مد میں عارضی طور پر 7.5 ارب روپے کی کٹوتی کی تھی، این پی سی سی کی جانب سے جمع کروائے گئے اعدادوشمار کی بنیاد پر اتھارٹی نیکٹوتی کی گئی رقم سے 4.4 بلین روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں