ابو ظہبی: پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 6 کے 15ویں میچ کا ٹاس لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ: شاداب خان (کپتان)، کولن منرو، عثمان خواجہ، حسین طلعت، افتخار احمد، آصف علی، روحیل نذیر، فہیم اشرف، حسن علی، محمد وسیم اور فواد احمدلاہور قلندرز: سہیل اختر (کپتان)، فخرزمان، محمد حفیظ، بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، جیمز فالکنر، راشد خان، محمد فیضان، احمد دانیال، شاہین آفریدی اور حارث رف
0