0

آن لائن انتہا پسندی کو ختم کرنے کیلئے عالمی برادری کو سوچنا ہوگا، عمران خان


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی رہنماں کو آن لائن نفرت اور انتہا پسندی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔سرکاری کینیڈین ٹی وی چینل کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا کہ کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا، کینیڈین وزیراعظم کو معاملے کی سنگینی کا احساس ہے، دیگر عالمی رہنماوں کی طرف سے معاملے پر موثر ردعمل سامنے نہیں آیا، کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کیقتل پرعوام حیران ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں