کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کو اپنے پچھلے میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کو اپنے پچھلے میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھاکراچی کنگز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کو اپنے پچھلے میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
0