0

بلوچستان ے اپوزیشن اران یخلاف 17مختلف دفعات ے تحت مقدمہ درج


پولیس نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اران ے خلاف 17مختلف دفعات ے تحت مقدمہ درج رلیا ہے، اپوزیشن اران نے پولیس سے جھگڑا یا، جان سے مارنے ی دھمیاں دیں ، ایف آئی آرا متن تفصیلات ے مطابق وئٹہ ے بجلی روڈ تھانے میں سب انسپٹر محمد ناصر ی مدعیت میں بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سندر خان ایڈویٹ، احمد نواز، اخترحسین لانگو، ثنا بلوچ، شیلہ دہوار، واحد صدیقی، حمل لمتی، عزیز اللہ آغا، نصیر شاہوانی، نصر اللہ زہری، زابد ریی، ابر مینگل، اصغر ترین، حاجی نواز اڑ، مھی شام لعل، بابو رحیم مینگل اورمولوی نور اللہ ے خلاف مقدمہ درج رلیا گیا ہے۔مقدمے میں 324،337D ،337F ،504 ،188 ،147 ،506B ،147 ،149 ،353 ،186 ،341 ،34 , 269M ،270 ،268 ،427 ی دفعات شامل ی گئیں ہیں۔ ایف آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ اپوزیشن اران سمیت 200 سے250 بلوائیوں نے راستے میں یمپ لگا رراوٹ پیدا کی اور لاڈ اسپیر سے اعلانات یے گئے کہ سی بھی طرح بجٹ اجلاس کو روک کر اسمبلی ا گھیرا رنا ہے،بعد ازاں ان افراد نے اسمبلی ے گیٹ بند رکے پولیس و دھکا دینا شروع کردیا، تاہم پولیس نے صبر و استقامت ا مظاہرہ کرتے ہوئے امن عامہ و برقرار رھنے ی وشش ی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں