0

موسمی نزلہ زکام ہمیں کووِڈ 19 سے بچا سکتا ہے، ماہرین


کنیکٹیکٹ: امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ موسمی نزلہ زکام کے باعث کووِڈ 19 (کورونا وبا) سے متاثر ہونے کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔ممکنہ طور پر اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ موسمی نزلہ زکام کے وائرس اور کورونا وائرس کا طریقہ واردات ایک دوسرے سے بڑی حد تک ملتا جلتا ہے۔ یعنی انسانی جسم میں موسمی نزلہ زکام کے خلاف پیدا ہونے والی مدافعت، کووِڈ 19 سے بچنے میں بھی ہماری مددگار ہوسکتی ہے۔یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ جو لوگ وبائی زکام سے کچھ پہلے موسمی زکام کا شکار ہوچکے ہوتے ہیں، وہ وبائی زکام میں کم مبتلا ہوتے ہیں یا پھر اس سے بڑی حد تک محفوظ رہتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں