0

گوگل کے اسمارٹ فونز کے لیے نئے فیچرز


سلیکان و یلی: ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے دو نئے فیچرز اسمارٹ فون صارفین کے لیے جاری کر دیے ہیں۔گوگل نے حال ہی میں اپنے دو مقبول فیچرز کو انٹرپرائز ایپ کے ساتھ مربوط کردیا ہے، جس میں گوگل چیٹ اور رومز شامل ہیں۔، گوگل چیٹ کی بدولت آپ ساتھیوں، دوستوں اور عزیز و اقارب سے کمیونیکیشن کر سکتے ہیں، یہ رومز فیچر سے قدرے مختلف ہے، گوگل چیٹ میں دو لوگوں کے درمیان بات ہوسکتی ہے، جب کہ رومز میں ایک وقت میں مختلف لوگوں سے بات کی جاسکتی ہے، اب یہ دونوں فیچر جی میل موبائل اپ پر دست یاب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں