0

41 سال بعد لاہور کے زیرِ زمین پانی کی سطح کو مزید گرنے سے روک لیا، وزیراعظم


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ سے1980کیبعدپہلی مرتبہ لاہور کیزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سیروک لیاہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحفظِ آب کی ہماری پالیسیز ثمربار ہورہی ہیں۔وزیراعظم نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے مثر واٹر ریسائیکلنگ پالیسیز، نئیایکویفرچارجز، بارش کے پانی کے زیرِ زمین ذخائر، ٹائیمڈ ویل پمپنگ اور دیگر ٹارگیٹیڈ ایکشنز سے1980 کے بعد پہلی مرتبہ لاہور کیزیرِ زمین پانی کی سطح کومزیدگرنے سیروک لیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں