0

آصف زرداری کی جہانگیر ترین گروپ سے اتحاد میں مثبت پیش رفت


لاہور: طویل عرصے بعد لاہور آنے والے سابق صدر آصف علی زرداری کا لاہور مشن مکمل ہوگیا اور آج شام دورہ مکمل کرکے واپس کراچی روانہ ہوجائیں گے۔سابق صدر نے دورے کے دوران عام انتخابات سے قبل پنجاب میں ن لیگ کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اینٹی ن لیگ الائنس بنانے کا ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا اور پنجاب میں پیپلز پارٹی کے دوبارہ زور پکڑنے کے لیے اہم مقاصد حاصل کر لیے۔
سابق صدر نے دورہ لاہور میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اہم سیاسی رہنماں سے ملاقاتیں اور رابطے کیے جس کے دوران جہانگیر ترین گروپ سے الائنس کے حوالے سے بھی مثبت پیش رفت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں