0

بلوچستان کے اپوزیشن ارکان کا حکومت سے مذاکرات کرنے سے انکار


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رہنماں کو تھانے میں 7 روز ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن رہنماں کو کوئٹہ کے بجلی گھر تھانے میں آج ساتواں روز ہے، اور اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے بھی انکار کردیا ہے۔بجلی گھر تھانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں انارکی کی صورتحال پیدا کی جارہی ہے، صوبے کے عوام حقوق سے محروم ہیں، بلوچستان کا بجٹ غیرآئینی اور غیرقانونی ہے، بجٹ میں غیر منتخب افراد کو نوازا جارہا ہے، وزیراعلی جام کمال ہوش کے ناخن لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں