0

خواتین کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ برائے سیزن 22-2021 کا اعلان


سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں 12 خواتین کرکٹرز شامل
تمام کٹیگریز کے ماہوار وظیفے میں 10 فیصد اضافہ
جویریہ خان اور بسمہ معروف اے کٹیگری میں برقرار، ندا ڈار کی بی کٹیگری میں ترقی
پی سی بی ویمنز کرکٹر آف دی ایئر 2020 ، فاطمہ ثنا کو کٹیگری سی میں جگہ مل گئی، کائنات امتیاز اور نشرہ سندھ بھی کٹیگری سی کا حصہ بن گئیں
فاطمہ ثنا کے علاوہ گزشتہ سال ایمرجنگ کنٹریکٹ حاصل کرنے والی تمام کرکٹرز رواں سال بھی ایمرجنگ کٹیگری میں شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں