0

چین بھی 2033 تک انسانوں کو مریخ پر بھیجے گا


سینٹ پیٹرزبرگ: چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پہلی انسان بردار پرواز 2033 تک مریخ کیلیے روانہ کردے گا۔اپنی پہلی ہی کوشش میں مریخ پر کامیابی سے لینڈر اتارنے کے بعد، خلائی تسخیر کے میدان میں یہ چین کی جانب سے اہم ترین اعلان تصور کیا جارہا ہے۔خبروں کے مطابق، گزشتہ دنوں چائنا اکیڈمی آف لانچ وہیکل ٹیکنالوجی (CALT) کے سربراہ وانگ ژیاجن نے سینٹ پیٹرسبرگ، روس میں خلائی تحقیق کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس (GLEX 2021) سے اپنے خطاب میں چین کی حالیہ کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں