0

کورونا وائرس کا سراغ لگانے والا ماسک تیار


میساچیوسٹس: امریکا میں ہارورڈ یونیورسٹی کے وائس انسٹی ٹیوٹ اور میساچیوسٹس انسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے ایک ایسا جدید ماسک تیار کرلیا ہے جو اپنے پہننے والے کی چند سانسوں کے ذریعے، صرف 90 منٹ میں کورونا وائرس کا سراغ لگا سکتا ہے۔یہ ماسک دراصل ایسی ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے جس کے تحت حیاتیاتی مادوں کو محسوس کرنے والے آلات (بایو سینسرز) کپڑے میں شامل کرکے، وہ کپڑا اس قابل بنایا جاتا ہے کہ کسی خاص حیاتیاتی مواد (جراثیم، وائرس یا ان سے خارج شدہ مادوں وغیرہ) کی شناخت کرسکے۔اگرچہ ماضی میں اس طرح کی ٹیکنالوجی پر کام ہوتا رہا ہے لیکن اس میں استعمال ہونے والے بایو سینسرز میں زندہ خلیوں کی ضرورت پڑتی تھی

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں