0

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا


کراچی: سابق صدر آصف زرداری طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کردیئے گئے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے، اور انہیں ڈاکٹروں کی ہدایت پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ سیشن میں شرکت اور عدالت میں پیشی کی تھکن کی وجہ سے آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز ہوئی ہے۔ دوسری جانب والد کی علالت کے پیش نظر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد سے اور بختاور بھٹو زرداری اپنے خاوند کے ہمراہ فورا دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں