0

بلاول بھٹو کے طیارے کی ملتان میں ہنگامی لینڈنگ


ملتان: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زداری کا طیارہ فنی خرابی کے سبب ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرگیا۔بلاول بھٹو زرداری کے طیارے میں فنی خرابی سامنے آئی ہے جس کے سبب ان کے طیارے کی ملتان ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈںگ کرنی پڑی۔بلاول سوات جلسے میں شرکت کے لیے طیارے کے ذریعے روانہ ہوئے تھے تاہم اب وہ جلسے کے لیے براستہ سڑک روانہ ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں