0

کیسا ہوگا ننٹینڈو گیمنگ کنسول کا نیا ماڈل


سلیکان و یلی: گیمنگ کنسول ننٹینڈو سوئچ نے اپنے نئے ماڈل OLED کی ریلیز کی تاریخ، قیمت اور اسپیسیفیکیشن جاری کردی ہیں۔
گیمنگ کنسول ننٹینڈو نے اپنے صارفین کے لیے طویل انتظار کے بعد وسط جنریشن کا نئے ماڈل Nintendo Switch OLED مارکیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے۔ ننٹینڈو کے آفیشل ٹوئٹر اکانٹ سے نئے ماڈل کی ریلیز کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔ننٹینڈو سوئچ اولیڈ ماڈل میں نیا کیا ہے ؟ننٹینڈو وسط جنریشن کے ننٹینڈو سوئچ OLED ماڈل کو7 انچ کی OLED اسکرین کے ساتھ رواں سال 8 اکتوبر کو349 ڈالر 99 سینٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گیا۔ جب کہ اس وقت ننٹینڈو سوئچ کو امریکا میں 299 ڈالر 99 سینٹ اور ننٹینڈو سوئچ لائٹ ماڈل کو 199 ڈالر 99 سینٹ میں فروخت کیا جار ہا ہے۔ لیکن نئے ماڈل میں دیے گئے فیچرز کے ساتھ موازنہ کیا جائے تو اس کے لیے 50 ڈالر اضافی دینے میں کوئی حرج نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں