0

ذیابیطس میں ہاتھ پاں سن ہونے سے پہلے خبردار کرنے والا آلہ اور ٹیسٹ


سا پالو: ذیابیطس کے مریض عام طور پر ہاتھ پاں سن ہونے کی شکایت کرتے ہیں اور بعض مریضوں میں یہ کیفیت بہت شدید ہوجاتی ہے۔ اب ایک آلے کی بدولت وقت سے پہلے ہی اس عارضے کی خبر لی جاسکتی ہے۔لیکن یہ طے ہے کہ تندرست افراد کے مقابلے میں ذیابیطس اور دیگر بیماریوں کے مریض کی گرفت کمزور ہوجاتی ہے۔ اسی بنا پر گرفت یا پکڑنے کی قوت کی کمی کو امراض اور بالخصوص ذیابیطس سے ہاتھ پاں سن ہونے کی وجہ قرار دیتے ہوئے ایک اہم بایومارکر کہا جاسکتا ہے۔کروزیرو ڈو سل یونیورسٹی، برازیل کے پروفیسر پالو باربوسا نے یہ تحقیق کی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ذیابیطس نیوروپیتھی میں خاص اعصاب (پیری فیرل نروز) متاثر ہوتے ہیں اور مریض کو درد، سوئیاں چبھنے، جلن اور بالکل سن ہوجانے کا احساس ہوتا ہے۔ اس کا حملہ ہاتھوں اور پیروں (کے تلووں) پر زیادہ ہوتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں