0

ترکی میں چین کی کوروناویک ویکسین 83.5 فیصد مثر ثابت


استنبول: کورونا وائرس سارس کوو 2 سے تحفظ کیلیے چینی کوروناویک ویکسین کی ترکی میں بڑے پیمانے کی طبی آزمائشیں مکمل ہوگئی ہیں جن کے مطابق یہ ویکسین 83.5 فیصد مثر ہے۔تفصیلات کے مطابق، تیسرے مرحلے کی ان طبی آزمائشوں (فیز 3 کلینیکل ٹرائلز) میں 18 سے 59 سال کے 10 ہزار سے زیادہ رضاکار شریک کیے گئے تھے جنہیں کوروناویک بذریعہ انجکشن دی گئی۔یہ ویکسین دو خوراکوں پر مشتمل ہے جو انجکشن کے ذریعے لگائی جاتی ہیں۔ پہلی خوراک کے 14 دن بعد کوروناویک کی دوسری خوراک لگائی جاتی ہے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں