0

سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے


کراچی: سابق صدر مملکت ممنون حسین طویل علالت کیبعد کراچی میں انتقال کرگئے ممنون حسین سرطان کیمرض میں مبتلا تھے۔سابق صدر مملکت ممنون حسین طویل علالت کیبعد کراچی میں انتقال کرگئے وہ سرطان کیمرض میں مبتلا تھے۔ وہ کچھ روز سے آغا خان اسپتال کے انتہپائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے۔ ممنون حسین 2013 سے 2018 تک پاکستان کے منتخب صدر رہے ممنون حسین کا شمار مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں میں ہوتا تھادیرینہ مسلم لیگی اور سابق گورنر و سابق صدر مملکت ممنون حسین کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات نے گہرے رنج وغم کااظہار کیاہے سابق صدر ممنون حسین دیرینہ مسلم لیگی اور مشکل حالات میں وفاداریاں تبدیل نہ کرنیوالوں میں شامل تھے مسلم لیگ ن کے دور میں ممنون حسین سندھ کے گورنر کے عہدے پر فائز رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں