0

وزیراعظم عمران خان کی حضرت امام بخاری کے مزار پر حاضری


ازبکستان کے وزیراعظم نے پاکستانی ہم منصب کو حضرت امام بخاری کے مزار کا دورہ کرایا جبکہ حکام نے ان کی شخصیت کے حوالے سے بریفنگ دی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، بحری امور کے وفاقی وزیر علی حیدر زیدی، قومی سلامتی مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور کے پی کے کے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں