0

آر ایس ایس کا نظریہ خود بھارت کے لیے خطرناک ہے، وزیر اعظم عمران خان


باغ آزاد کشمیر: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے نظریے سے سب سے زیادہ خطرہ بھار ت کو خود ہے۔ میں ساری دنیا میں کشمیر کا سفیر بن کر نکلوں گا اور کشمیریوں کے لیے آواز آواز اٹھاتا رہوں گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھاکہ پاکستان اور کشمیر کا کلمہ طیبہ کا رشتہ ہے ہم اس سال کےآخرتک پورے آزادکشمیرکوہیلتھ انشورنس دیں گے۔ 5 اگست کیبعدمودی نیسمجھا کہ کشمیری گھٹنیٹیک دیں گے، ہم کشمیریوں کیجذبیکوسلام پیش کرتیہیں۔ چاہتے ہیں مقبوضہ کشمیر کے لوگ آزاد ہوں۔ریاست مدینہ نیاپنے کمزورں اوربیواں کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ قوم ہمیشہ ایک نظریے اور اپنیمفاد پرنظریے کو ترجیح دینے سے بنتی ہے۔ آر ایس ایس کے نظریے سے سب سے زیادہ خطرہ بھار ت کو خود ہے۔ ساری دنیا میں کشمیر کا سفیر بن کر نکلوں گا اور کشمیریوں کے لیے آواز اٹھاتا رہوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں