0

اسمارٹ فون کیمرے کو تھرمامیٹر بنانے کا کامیاب تجربہ


جنوبی کوریا: بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ اسمارٹ فون میں نت نئی ہارڈویئر تبدیلیوں کے بعد اسے مفید کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور اب خبر یہ ہے کہ کوریا کے ماہرین نے اسمارٹ فون کیمرے کو تھرمامیٹر میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔کوریا انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے حکومتی فنڈنگ سے ایک مثر اور کم خرچ تھرمل امیجنگ سینسر بنایا ہے جو 100 درجے سینٹی گریڈ تک بالکل درست کام کرتا ہے۔ اسے اسمارٹ فون کیمرے کے ساتھ نتھی کرکے فون میں تھرمامیٹر کا اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں