0

طالبان سے ہماراکوئی سروکارنہیں، صرف امن چاہتے ہیں، وزیراعظم


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان میں صرف امن چاہتیہیں، طالبان سیہماراکوئی سروکارنہیں۔افغان صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ ہمیشہ سے یہی مقف رہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل عسکری نہیں، دنیا کی عظیم فوجی اتحادنیٹوکوڈیڑھ لاکھ فوج کیساتھ افغانستان میں ناکامی ہوئی، ہم نیواضح الفاظ میں کہاہیکہ فوجی کارروائی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے، امریکا ہم پردباو ڈالتا رہا کہ شمالی وزیرستان میں طالبان کیٹھکانیہیں، بالاخرہم نیکارروائی کی اور10لاکھ لوگ شمالی وزیرستان سے بے گھرہوئے، ہم یقین رکھتیہیں کہ افغانستان کوباہر سے کنٹرول نہیں کیاجا سکتا تھا، افغانوں کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ سےآزادی پسند رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں