0

محمد حفیظ نے کفایتی بولنگ کا ریکارڈبنا دیا


کراچی: پاکستانی آل راونڈر محمد حفیظ نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کفایتی بولنگ کا ریکارڈ بنا دیا۔گذشتہ روزویسٹ انڈیز سے دوسرے میچ میں اسپنرنے4اوورز میں ایک میڈن کرتے ہوئے 6 رنز کے عوض ایک وکٹ لے کر ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کفایتی بولنگ کا ریکارڈ بنا دیا۔ان سے قبل فاسٹ بولر محمد عامر نے2016 میں یواے ای کیخلاف 4 اوورز میں 6 رنز کے عوض 2 وکٹیں اپنے نام کی تھیں، اس میں بھی ایک اوور میڈن رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں