0

پاکستان کا گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ


راولپنڈی: پاکستان نے ملک میں تیارکردہ گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ یہ راکٹ سسٹم روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ راکٹ سسٹم پاک فوج کی دشمن کے علاقے میں اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت کو مزید بڑھائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں