0

بجلی و گیس کی قیمتوں کا تعین موسم کے لحاظ سے کرنے کی تجویز پر غور


اسلام آباد: حکومت نے موسم کے لحاظ سے بجلی اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہے ہیں، اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا، اس کے علاوہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملا ہے، اس پیکج سے سرپلس کیپسٹی کواستعمال میں لانے میں مدد ملی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں