0

حقیقی وقت میں کیمیائی عمل کی تصویر لینے والا نینو کیمرہ


کیمبرج: کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک بہت ننھا منا نینو کیمرہ بنایا ہے جسے سالماتی گوند سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ حقیقی وقت میں کیمیائی تعاملات (کیمیکل ری ایکشن) کے مشاہدے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے بہت چھوٹے سیمی کنڈکٹر نینوکرسٹلز تیار کئے ہیں جنہیں کوانٹم ڈوٹس بھی کہا جاتا ہے۔ اسیسونے کے نینوذرات سے جوڑا گیا ہے جسے ایک خاص قسم کی سالماتی گوند سے جوڑا گیا ہے۔ اس گوند کو کیوکربیٹیورل (سی بی ) کا نام دیا گیا ہے۔ پانی ملانے پر یہ سیکنڈوں میں جڑجاتے ہیں اور ان کا استعمال یہ ہے کہ حقیقی وقت میں ان سے کیمیائی تعاملات کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں