0

اعصابی سائنسداں کی جانب سے دماغی بہتری کے 6 آسان ٹوٹکے


نیویارک: امریکی ماہرِ اعصابیات و نفسیات اور اس شعبے میں ڈاکٹریٹ کرنے والی ماہرہ وینڈی سوزوکی نے اپنے تجربے کے بنیاد پر انتہائی قیمتی مشورے دیئے ہیں جن پر عمل کرکے دماغی مضبوطی، نفسیاتی اور اعصابی سکون اور توانائی حاصل کی جاسکتی ہے۔ ان کے 6 ٹوٹکے درج ذیل ہیں:دن کے آغاز سے انجام تک، اپنے، اپنے گھر کے اور بچوں کے تمام چھوٹے بڑے معاملات جب بھی یاد آئیں ان میں سے ہر ایک کا اختتام مثبت طور پر سوچیں اور اس کا ایک نقشہ یا خیالی منظر ذہن میں جمائیں۔ یہ نہیں کہ صرف اچھا انجام سوچیں بلکہ سب سے بہترین صورتحال کا تصور کیجئے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں