0

واٹس ایپ کی پرائیویسی سیٹنگز میں جلد ایک انوکھے فیچر کا اضافہ


سلیکان و یلی: انٹرنیٹ خصوصا سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پرائیویسی استعمال کنندگان کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ اور واٹس ایپ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پرائیویسی پالیسی پر ازسر نو کام کر رہا ہے تاکہ صارفین کی نجی معلومات کو زیادہ بہتر بنایا جاسکے۔ واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بی-ٹا اِنفو (WABeta Info) کے مطابق واٹس ایپ جلد ہی ایک اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے، واٹس ایپ کی حالیہ اپ ڈیٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ سالوں قبل متعارف کرائے گئے فیچر پر دوبارہ سے کام کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں