0

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہوگا


اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل ہوگا۔ پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمان کریں گے. جب کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔پی ڈی ایم اجلاس بلانے کے لیے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اہم رہنماں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے حکومت کو ہر محاذ پر ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں