0

افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف بیٹنگ


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ شارجہ میں کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں